نوبت گاہ

( نَوبَت گاہ )
{ نَو (و لین) + بَت + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ، (مجازاً) قید خانہ، حوالات، جیل خانہ، بندی خانہ۔