نوبت بخار

( نَوبَت بُخار )
{ نَو (و لین) + بَتی + بُخار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار۔