نوبتیں

( نَوبَتیں )
{ نَو (و لین) + بَتیں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوبت کی جمع باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل۔