نوبل گیس

( نَوبَل گَیس )
{ نَو (و مجہول) + بَل (فتحہ ب مجہول) + گَیس (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) غیرعامل گیس، جو بے رنگ اور بےبو ہوتی ہے (مثلاً ہیلیم، فیون، آرگن، کرپٹن، زینان اور ریڈان)۔