نوبل انعام یافتہ

( نَوبِل اِنْعام یافْتَہ )
{ نَو (و مجہول) + بِل (کسرہ ب مجہول) + اِن + عام + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص۔