نوٹیفائڈ ایریا

( نوٹِیفائِڈ ایرِیا )
{ نو (و مجہول) + ٹی + فا + اِڈ (کسرہ ا مجہول) + اے + رِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علاقہ جس سے متعلق کوئی اطلاع دی گئی ہو یا اعلان کیا گیا ہو۔