١ - زیر طباعت رسالہ، اخبار یا کتاب وغیرہ کے لیے (سارے کاغذوں کا) خاکہ جو چھپائی سے پہلے تیار کیا جاتا ہے مادے یا ردی کاغذوں کی مدد سے بنایا ہوا ایسا نمونہ یا ڈھانچہ جس کی روشنی میں مجّوزہ مسودہ کی طباعت کی جا سکے۔
"اخبار کی ہر کابی میں لگنے والے اشہتارات کی ڈائری تیار ہوتی ہے اور بعض صورتوں میں ڈمی بھی تیار ہوتی ہے۔"
( ١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ٢٠٤ )