نوچ[2]

( نوچ[2] )
{ نوچ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی سطح یا کنارے پر بنا ہوا کٹاؤ کا نشان، کسی مرحلے یا پیمانے کے شمار کا نشان یا لکیر، وہ نشان جو گھڑی پر دقیقوں کے شمار کے لیے بنایا جاتا ہے۔