چرمی معدہ

( چَرْمی مِعْدَہ )
{ چَر + می + مِع + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) بیماری کی وجہ سے معدہ کی چمڑے کی بوتل جیسی شکل۔