چرخاب

( چَرْخاب )
{ چَر + خاب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کے بہاؤ کے زور سے چلنے والا چکر یا پہیہ وغیرہ۔