چڑیا گھر

( چِڑْیا گَھر )
{ چِڑ + یا + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چڑیا خانہ، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرندے رکھے جاتے ہیں۔