چستہ

( چُسْتَہ )
{ چُس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بکری کے بچے کا معدہ جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے؛ پنیرمایہ۔