چشمۂ آب حیات

( چَشْمَۂِ آبِ حَیات )
{ چَش + مَہ + اے + آ + بے + حَیات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا، کہا جاتا ہے کہ حضرت خضر نے اس چشمے کا پانی پیا ہے اس لیے ان کو عمر جاوداں مل گئی ہے۔