چشمۂ شافی

( چَشْمَۂِ شافی )
{ چَش + مَہ + اے + شا + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہو جائیں۔