چشمیہ

( چَشْمِیَہ )
{ چَش + مِیَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زمین سے پانی نکلنے کی جگہ، پانی کا سوتا، منبع، چوپا۔