چکر سبولہ

( چَکَر سَبولَہ )
{ چَکَر + سَبو (و مجہول) + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے کا ایک قسم کا ہتھیار جو آگے سے برج نما ہوتا ہے، گرز کی ایک قسم۔