چکر دار زینہ

( چَکَّر دار زِینَہ )
{ چَک + کَر + دار + زی + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ۔