چکر کی کوٹھی

( چَکَّر کی کوٹھی )
{ چَک + کَر + کی + کو (و مجہول) + ٹھی }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - باعث پریشانی الجھن میں ڈالنے والی تکلیف دہ، پریشان کن مقام یا جگہ۔