چکر گل

( چَکَّر گُل )
{ چَک + کَر + گُل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سنگ تراشی) منبت کاری پھول جو بیل بوٹے کے بغیر سادہ مرغول کی روکار پر۔