اڑتیس

( اَڑتِیس )
{ اَڑ + تِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَشٹ' بمعنی آٹھ اور 'تیس' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٩٣٥ء کو "خانم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
جمع غیر ندائی   : اَڑْتِیسوں [اَڑ + تی + سوں (و مجہول)]
١ - تیس اور آٹھ، تیس اوپر آٹھ، (ہندسوں میں) 38
"آپ بندوق سے ماریں گے اڑتیس روپے کی مرغی کو۔"      ( ١٩٣٥ء، خانم، ٢٥٢ )
  • thirty eight