چکری عدد قدریہ

( چَکْری عَدَدِ قَدْرِیّہ )
{ چَک + ری + عَدَ + دے + قَد + رِیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (کیمیا) ایٹم کے گھماؤ سے متعلق عددقدریہ جو حسابی طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے۔