چکس

( چَکْس )
{ چَکْس }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سنگ تراشی) پتھروں میں باہم جوڑ ملانے کو صاف اور چکنی بنی ہوئی ٹکر سر کی تھاپ۔