چکس

( چَکَس )
{ چَکَس }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندوں (خصوصیت کے ساتھ شکاری پرندوں کے بیٹھنے کا اڈا، لوہے پیتل وغیرہ کی سلاخ کا بنا ہوا اڈا، بلبل کا اڈا۔