چکن کاری

( چِکَن کاری )
{ چِکَن + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشیدہ کاری، سوزن کاری، کپڑے پر پھول بوٹے بنانے کا کام۔