چکنی سپاری

( چِکْنی سُپاری )
{ چِک + نی + سُپا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی۔