چکوری

( چِکْوری )
{ چِکو (و مجہول) + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نیلے پھول کے پودے کی جڑ جو کافی میں ملائی جاتی ہے اور کبھی قہوہ یعنی کافی کے بجا کے بھی استعمال ہوتی ہے، بیخ کاسنی، ہندیا۔