چکہ دانہ

( چَکَّہ دانَہ )
{ چَک + کَہ + دا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جب بلساں سے ذرا بڑا خاکی رنگ کا سخت دانہ جسے عورتیں بچوں کے مسلات میں شامل کرتی ہیں۔