چکئی[1]

( چَکَئی[1] )
{ چَکَئی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھرنی یا گراری کی شکل کا گول کھلونا، جس کے گھیرے میں ڈور لپٹی رہتی ہے، ڈور کا ایک سرا انگلی میں باندھ کر اس کھلونے کو بچے گھماتے پھرتے ہیں۔