چکی چولھا

( چَکّی چُولَھا )
{ چَک + کی + چُو + لَھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر گرہستی کے کام، امور خانہ داری پسائی اور پکائی کے کام۔