چکی راہا

( چَکّی راہا )
{ چَک + کی + را + ہا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چکی بنانے والا، ہتھوڑی چھینی پاٹا کی سے چکی کے پاٹوں کے دندانے ٹھیک کرنے والا۔