چکی گھر

( چَکّی گَھر )
{ چَک + کی + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مکان جس میں چکی لگی ہوئی ہو، آٹا پیسنے کا کارخانہ۔