چگل

( چُگُل )
{ چُگُل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عہد اکبری کا ایک سکہ جو چوکور ہوتا تھا، اس کا وزن 3 تولے سوا پانچ سرخ اور قیمت تیس روپے۔