چگو

( چُگّو )
{ چُگ + گو (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں۔