چل رکنی گھڑی

( چَل رُکْنی گَھڑی )
{ چَل + رُک + نی + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی گھڑی جو چابی یا بٹن دبا کر جب چاہیں چلا لیں اور جب چاہیں روک لیں۔