چلا[2]

( چِلّا[2] )
{ چِل + لا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چمڑے یا لکڑی کا چھلا جو کمان کی تانت کے اس سرے پر لگا ہوتا ہے جو کمان سے بندھا نہیں ہوتا اور جس کو کمان کے گوشے پر چڑھاتے ہیں۔