چلتا کام

( چَلْتا کام )
{ چَل + تا + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام۔