چھوٹا غلہ

( چھوٹا غَلَّہ )
{ چھو (و مجہول) + ٹا + غَل + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹا ناج (جوار، باجرہ، مکا وغیرہ)، معمولی اناج جو غریب استعمال کرتے ہیں۔