چھوٹا گوشت

( چھوٹا گوشْت )
{ چھو (و مجہول) + ٹا + گوشت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت۔