چھوٹے بڑے

( چھوٹے بَڑے )
{ چھو (و مجہول) + ٹے + بَڑے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی ادنٰی، امیر و غریب، بچے بوڑھے، کل، تمام، چھوٹا بڑا۔