چھوٹے دل کا

( چھوٹے دِل کا )
{ چھو (و مجہول) + ٹے + دِل + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ممسک و بخیل، کنجوس۔