چھوٹے ذہن کا

( چھوٹے ذَہن کا )
{ چھو (و مجہول) + ٹے + ذَہن + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھٹیا، نیچ خیال والا، گھٹیا طبیعت والا۔