چھوٹے کپڑے

( چھوٹے کَپْڑے )
{ چھو (و مجہول) + ٹے + کَپ + ڑے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چولی، انگیا، سینہ بند وغیرہ، چھوٹا کپڑا۔