چھوٹے میاں

( چھوٹے مِیاں )
{ چھو (و مجہول) + ٹے + مِیاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امیر کا لڑکا (نوکر عموماً امیروں کے لڑکوں کو کہتے ہیں)۔