چھوڑ کر

( چھوڑ کَر )
{ چھوڑ (و مجہول) + کَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ترک کر کے، جدا ہو کر، علیحدگی اختیار کر کے، چھوڑ۔