ڈیرھ

( ڈیرھ )
{ ڈیرھ (ی مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت مستعمل ہے تحریراً ١٨٦٦ء میں "جادۂ تسخیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - ایک اور آدھا، نصف اور ایک کا مجموعہ۔
"ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ آئے ہیں اور فرما رہے ہیں کچھ دیر ہو گئی۔"      ( ١٩٧٥ء، خاک نشین، ٧٧ )