چھیبا

( چِھیبا )
{ چھی + با }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھاؤ کی شاخوں یا بانس کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور پر کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں۔