چھیپنا

( چِھیپْنا )
{ چِھیپ + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - چھاپنا؛ (بھینس وغیرہ کا) سینگ سے دھکیلنا؛ (ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کی چھڑ کو پانی نکالنا۔