چھیچڑا

( چِھیچْڑا )
{ چِھیچھ + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زائد بیکار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے۔