میر فیصلی

( مِیرْ فَیصَلی )
{ مِیر + فَے (ی لین) + صَلی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سرپنچ، قاضی، لڑائی جھگڑے کا فیصلہ کرانے والا، ثالث۔