میر قافلہ

( مِیرِ قافِلَہ )
{ می + رے + قا + فِلَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما۔